مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19324

باب: اگرکافر کی کافرہ بیوی نے اسلام قبول کرلیا تو جن حضرات کے نزدیک ان کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی

من قال: إذا أسلمت (ولم) (يسلم) لم تنزع منه

حدیث نمبر: 19324
١٩٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن أن نصرانية أسلمت تحت نصراني (فأرادوا) (١) أن (ينزعوها) (٢) منه (فرحلوا) (٣) إلى عمر فخيرها (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عیسائی مرد کی عیسائی عورت نے اسلام قبول کرلیا، لوگوں نے اسے اس کے خاوند سے جدا کرنا چاہا تو وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف سفر کرکے گئے تو انہوں نے اس عورت کو اختیار دیا۔

حواشی
(١) في [جـ، س، ط، ك]: (فأراد).
(٢) في [ب]: (يزعواها).
(٣) في [س]: (فرحوالي)، وفي [جـ]: (فيرحلوا).
(٤) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19324
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1977، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14184، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10083، 12660، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19323، 19326، ترقيم محمد عوامة: 18623»