مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19285
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
حدیث نمبر: 19285
١٩٢٨٥ - وزاد فيه علي بن صالح: وقال عبد الرحمن بن عوف: لا يصلح (زوجان) (١) في الإسلام (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اسلام میں ایک عورت کے دو خاوند نہیں ہوسکتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (زوجين).