مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19286
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
حدیث نمبر: 19286
١٩٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن نمير عن عبد الملك بن أبي سليمان عن أنس ابن سيرين عن ابن عمر أن عبد الرحمن بن عوف اشترى (جارية) (١) لها زوج فردها وقال: (دلست) (٢) لي إذن (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے ایک ایسی باندی خریدی جس کا خاوند تھا پھر اسے واپس کردی اور فرمایا کہ تب تو مجھ سے اس کا عیب چھپایا گیا۔
حواشی
(١) في [ك]: (حارثة).
(٢) في [س]: (ولست).