مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19284
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
حدیث نمبر: 19284
١٩٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا سفيان وعلي بن صالح عن قيس بن وهب (الهمداني) (١) عن أبي سلمة بن عبد الرحمن (عن عبد الرحمن) (٢) بن عوف أنه كره أن يطأها ولها زوج (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کسی ایسی باندی سے جماع کیا جائے جس کا خاوند ہو۔
حواشی
(١) في [س]: (الحمدان)، وفي [ط، هـ]: (الهمذاني).
(٢) سقط من: [س، ز].