مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19283

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے

من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق

حدیث نمبر: 19283
١٩٢٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن مسعر عن رجل عن شريح قال: إني لأكره أن أطأ فرج امرأة لو وجدت معها رجلًا لم أقم عليه الحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اس بات کو مکروہ خیال کرتا ہوں کہ میں کسی ایسی عورت سے جماع کروں جس کے ساتھ میں کسی آدمی کو دیکھوں تو اس پر حد جاری نہ کرسکوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19283
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2249، ترقيم محمد عوامة: 18583»