مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19282
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
حدیث نمبر: 19282
١٩٢٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن مسعر عن (معبد بن خالد) (١) أو عن (أبي) (٢) حصين أن أبا مسعود كره أن يطأها ولها زوج (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی باندی سے جماع کرے جبکہ اس کا خاوند بھی ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (سعيد بن خلد)، وفي [جـ]: (سعد بن خالد).
(٢) في [س، هـ]: (ابن).
(٣) منقطع؛ لانقطاع ما بين أبي حصين وأبي مسعود.