مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19254
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے
من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء
حدیث نمبر: 19254
١٩٢٥٤ - فلما (قدمت) (١) المدينة كتبت إلى أبي قلابة فكتب إلي أنه حدثني من أطمئن إلى حديثه أن زيد بن ثابت وقبيصة بن ذؤيب قالا: إذا كان زوجها حرا وهي أمة فطلاقه طلاق حر وعدتها عدة أمة، وإن كان زوجها عبدا وهي حرة فطلاقه طلاق (عبد) (٢)، وعدتها عدة (حرة) (٣) (معتدة) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
جب میں مدینہ آیا تو میں نے حضرت ابوقلابہ رحمہ اللہ کو خط لکھا، انہوں نے مجھے جواب میں لکھا کہ مجھے ایک ایسے شخص نے بیان کیا جس کی بات پر مجھے اطمینان ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اور حضرت قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر خاوند آزاد ہو اور بیوی باندی ہو تو طلاق آزاد والی ہوگی اور عدت باندی والی، اور اگر خاوند غلام ہو اور بیوی آزاد ہو تو طلاق غلام والی ہوگی اور عدت آزاد والی۔
حواشی
(١) في [ط]: (قامت).
(٢) سقط من: في [ك].
(٣) في [ب]: (حر).
(٤) سقط من: في [ك].
(٥) مجهول؛ لإبهام شيخ أبي قلابة.