مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19255

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے

من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء

حدیث نمبر: 19255
١٩٢٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن أيوب قال: حدثني عبد اللَّه ⦗٢٢٣⦘ (عن) (١) سليمان بن يسار قال: الطلاق بالرجال، والعدة بالنساء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں سے اور عدت کا عورتوں سے ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19255
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18558»