مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19253
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے
من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء
حدیث نمبر: 19253
١٩٢٥٣ - (و) (١) قال سليمان: ويقول (٢) أحد غير هذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان رحمہ اللہ نے فرمایا: کیا کوئی اس کے علاوہ بھی کچھ کہتا ہے؟
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: زيادة (و).
(٢) في [س، ط]: (تقول).