مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19237

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاقِ بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته طلاقا (بائنا) ثم يتبعها بطلاق في عدتها؟

حدیث نمبر: 19237
١٩٢٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن الأعمش عن إبراهيم قال: إذا طلق الرجل (امرأته) (١) واحدة بائنًا، وقع (عليها) (٢) طلاقه ما كانت في العدة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو عدت میں دی گئی ہر طلاق معتبر ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [هـ]: (عليه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19237
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1045، 1044، 1046، 1469، 1471، 1472، 1470، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11781، 11780، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18793، 18807، 19242، 19247، 19701، ترقيم محمد عوامة: 18543»