مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19238

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاقِ بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته طلاقا (بائنا) ثم يتبعها بطلاق في عدتها؟

حدیث نمبر: 19238
١٩٢٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن مسهر (١) عن قتادة عن (سعيد) (٢) بن المسيب في الرجل يطلق امرأته طلاقًا بائنًا ثم يتبعها بطلاق في عدتها قال: يلحقها طلاقه ما كانت في العدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو عدت میں دی گئی ہر طلاق معتبر ہوگی۔

حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعله سقط: (عن سعيد).
(٢) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19238
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11780، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19516، 19518، 19515، ترقيم محمد عوامة: 18544»