مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19236
باب: اگر کوئی شخص بیوی سے کوئی بات کرناچاہے لیکن غلطی سے بیو ی کو طلاق کے کلمات زبان سے نکال دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يريد أن يتكلم بالشيء فيغلط فيطلق امرأته؟
حدیث نمبر: 19236
١٩٢٣٦ - وقال الحكم: يلزمه.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حکم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ طلاق اس پر لازم ہوجائے گی۔