مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19176

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج

حدیث نمبر: 19176
١٩١٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود الطيالسي عن هشام عن قتادة أن عليًا قال في طلاق الحرج: ثلاثًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرج (یعنی حرام) ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لا يروي عن علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19176
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11209، ترقيم محمد عوامة: 18485»