مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19177
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج
حدیث نمبر: 19177
١٩١٧٧ - قال: وكذلك قال الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا ہے۔