مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19175

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج

حدیث نمبر: 19175
١٩١٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الصمد بن (عبد) (١) الوارث عن وهيب عن ابن طاوس عن أبيه في طلاق الحرج: ما نوى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرج (یعنی حرام) ہے تو اس میں نیت کا اعتبار ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19175
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18484»