مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19174
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج
حدیث نمبر: 19174
١٩١٧٤ - [حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية (عن معمر) (١) عن الزهري في طلاق الحرج: (ثلاث) (٢)] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرج (یعنی حرام) ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (عن معمر).
(٢) تكرر في: [جـ]، وفي [هـ]: (ثلاثًا).
(٣) تكرر الخبر في: [جـ].