مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19173

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج

حدیث نمبر: 19173
١٩١٧٣ - قال قتادة: وكان ذلك رأي الحسن يفتي به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ کی بھی یہی رائے تھی اور وہ اسی کے مطابق فتویٰ دیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19173
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19173، ترقيم محمد عوامة ---)