مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19172
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج
حدیث نمبر: 19172
١٩١٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن سعيد عن قتادة عن (خلاس) (١) وأبي حسان (أن) (٢) عليًا كان يقول: ثلاث (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرج (یعنی حرام) ہے تو یہ تین طلاقوں کے قائم مقام ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (قلاس).
(٢) في [س]: (عن).