مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19171
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج
حدیث نمبر: 19171
١٩١٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن المنهال بن عمرو عن نعيم بن (دجاجة) (١) في رجل طلق امرأته تطليقتين ثم (قال) (٢): أنت علي حرج فقال عمر: ما هي (بأهونهن) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعیم بن دجاجہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں پھر کہا کہ تو مجھ پر حرج (یعنی حرام) ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ ان (طلاقوں) میں سب سے ہلکی نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ع]: (دجانة).
(٢) في [ك]: (قالت).
(٣) في [ب]: (باهونهن)، وفي [س]: (بأهوتهن)، وفي [جـ]: (باهوهن).