مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في البائن؟ باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19164
١٩١٦٤ - حدثنا أبو بكر (بن أبي شيبة) (١) قال: نا (محمد) (٢) بن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم عن عمر وعبد اللَّه في البائن: تطليقة وهو أملك برجعتها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھ مجھ سے جدا ہے تو یہ ایک طلاق ہے اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) سقط من: [ك].
(٣) منقطع؛ لانقطاع رواية إبراهيم عن عمر وعبد اللَّه.