مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19165
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في البائن؟
حدیث نمبر: 19165
١٩١٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن الحسن (عن) (١) علي قال: هي ثلاث (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (بن).
(٢) منقطع ضعيف؛ الحسن عن علي منقطع، وعطاء اختلط.