مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19163
باب: عورت کو بریء الذمہ کہنے کاحکم
ما قالوا في البرية: ما هي؟ وما قالوا فيها؟
حدیث نمبر: 19163
١٩١٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة (عن) (١) زيد بن ثابت أنه كان يقول: البرية ثلاث (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو بری اور آزاد کہنا تین طلاقوں کے قائم مقام ہے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (أن)، وفي [س]: (من).
(٢) منقطع؛ قتادة عن زيد منقطع.