حدیث نمبر: 19163
١٩١٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة (عن) (١) زيد بن ثابت أنه كان يقول: البرية ثلاث (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کو بری اور آزاد کہنا تین طلاقوں کے قائم مقام ہے۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: (أن)، وفي [س]: (من).
(٢) منقطع؛ قتادة عن زيد منقطع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19163
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19163، ترقيم محمد عوامة 18473)