مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19162

باب: عورت کو بریء الذمہ کہنے کاحکم

ما قالوا في البرية: ما هي؟ وما قالوا فيها؟

حدیث نمبر: 19162
١٩١٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر (قال) (١): هي ثلاث، (لا) (٢) تحل له حتى تنكح زوجًا غيره (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو یہ تین طلاقیں ہیں اور یہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی اور شخص سے نکاح نہ کرلے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (فقال).
(٢) في [س، هـ]: (فلا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19162
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19172، ترقيم محمد عوامة: 18472»