حدیث نمبر: 19154
١٩١٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن ابن أبي خالد عن الشعبي قال: كان يقول: هي واحدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو ایک طلاق ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19154
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19154، ترقيم محمد عوامة 18464)