مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19153

باب: عورت کو بریء الذمہ کہنے کاحکم

ما قالوا في البرية: ما هي؟ وما قالوا فيها؟

حدیث نمبر: 19153
١٩١٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) هشيم بن بشير عن منصور عن الحسن قال: هي ثلاث.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (نا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19153
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18463»