مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19131
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة
حدیث نمبر: 19131
١٩١٣١ - وقال شريح: (نقفه) (١) على بدعته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم اسے اس کی بدعت پر موقوف کریں گے۔
حواشی
(١) في [ط، ك]: (نقفه)، وفي [أ، ب، جـ، س]: (نفقه)، وفي [هـ]: (نوققه).