مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19130
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة
حدیث نمبر: 19130
١٩١٣٠ - وقال علي: هي ثلاث (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں ہوں گی۔
حواشی
(١) منقطع؛ حميد عن علي منقطع.