مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19129
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة
حدیث نمبر: 19129
١٩١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن حميد ابن (هلال) (١) عن عمر في قول الرجل لامرأته: أنت طالق البتّة: إنها واحدة بائن (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے قطعی طلاق ہے تو ایک طلاق بائنہ پڑے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (بلال).
(٢) منقطع؛ حميد بن هلال لا يروي عن عمر.