مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19128
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة
حدیث نمبر: 19128
١٩١٢٨ - (و) (١) عن ابن أبي خالد عن الشعبي عن عبد اللَّه بن شداد عن عمر مثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بھی عبد اللہ بن شداد کے واسطے سے اسی طرح منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].