حدیث نمبر: 19129
١٩١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن حميد ابن (هلال) (١) عن عمر في قول الرجل لامرأته: أنت طالق البتّة: إنها واحدة بائن (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے قطعی طلاق ہے تو ایک طلاق بائنہ پڑے گی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں ہوں گی جبکہ حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم اسے اس کی بدعت پر موقوف کریں گے۔

حواشی
(١) في [س]: (بلال).
(٢) منقطع؛ حميد بن هلال لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19129
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19129، ترقيم محمد عوامة 18443)