مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 190
باب: ان حضرات کی روایات جو پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے ہیں
من كان يقول: اغسل قدميك
حدیث نمبر: 190
١٩٠ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن شعبة عن أبي بشر عن مجاهد عن ابن عمر قال: إن كنت لأسكب عليه الماء فيغسل رجليه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو وضو کا پانی ڈالا کرتا تھا تو وہ اپنے پاؤں دھویا کرتے تھے۔