مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 189
باب: ان حضرات کی روایات جو پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے ہیں
من كان يقول: اغسل قدميك
حدیث نمبر: 189
١٨٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: اغسل القدمين إلى الكعبين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھویا کرو۔