مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18973
باب: اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
الجارية تطلق ولم تبلغ المحيض، ما تعتد؟
حدیث نمبر: 18973
١٨٩٧٣ - (و) (١) عن محمد بن سالم عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].