مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18972
باب: اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
الجارية تطلق ولم تبلغ المحيض، ما تعتد؟
حدیث نمبر: 18972
١٨٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم (١) عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت شعبی اور حسن رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ مہینوں کے حساب سے عدت گزارے گی، اگر مہینے ختم ہونے سے پہلے اسے حیض آجائے تو وہ عدت کو حیض کے اعتبار سے دوبارہ شروع کرے گی، اگر مہینے پورے ہونے کے بعد اسے حیض آیا تو اس کی عدت مکمل ہوگئی۔
حواشی
(١) في [خ]: زيادة (بن بشير).