مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18974

باب: اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟

الجارية تطلق ولم تبلغ المحيض، ما تعتد؟

حدیث نمبر: 18974
١٨٩٧٤ - وعن يونس عن الحسن في الجارية إذا طلقت ولم تبلغ المحيض قالوا: تعتد بالشهور، فإن حاضت من قبل أن تمضي الشهور استأنفت العدة بالحيض، فإن حاضت بعد ما مضت الشهور فقد انقضت عدتها.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ سے بھی ایک اور سند سے منقول ہے کہ اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی جسے ابھی حیض نہ آیا ہو تو وہ مہینوں کے حساب سے عدت گزارے گی، اگر مہینے ختم ہونے سے پہلے اسے حیض آجائے تو وہ عدت کو حیض کے اعتبار سے دوبارہ شروع کرے گی، اگر مہینے پورے ہونے کے بعد اسے حیض آیا تو اس کی عدت مکمل ہوگئی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18974
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1266، 1281، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11107، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18979»