مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا طلق امرأته ثلاثا (وهي) حامل لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره باب: اگر کسی نے اپنی بیوی کوحالتِ حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے
حدیث نمبر: 18964
١٨٩٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت عامر، حضرت مصعب بن سعد، حضرت ابو مالک اور حضرت عبد اللہ بن شداد s فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنی بیوی کو حالت حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے۔