مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من كان لا يرى طلاق السكران جائزا باب: جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
حدیث نمبر: 18941
١٨٩٤١ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن رباح عن عطاء أنه كان لا يجيزه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ط].