مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18942
باب: جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
من كان لا يرى طلاق السكران جائزا
حدیث نمبر: 18942
١٨٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن حنظلة أو غيره عن طاوس أنه كان لا يجيزه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔