مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18938
باب: جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
من كان لا يرى طلاق السكران جائزا
حدیث نمبر: 18938
١٨٩٣٨ - قال: وكان عمر بن عبد العزيز يجيز (طلاقه) (١) ويوجع ظهره حتى (حدثه) (٢) أبان بذلك.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نشے باز کی طلاق کو واقع قرار دیتے تھے اور اسے کوڑے لگواتے تھے، یہاں تک کہ حضرت ابان رحمہ اللہ نے انہیں (حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی) یہ بات بیان کی۔
حواشی
(١) في [س]: (طلاق).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (حدثنا).