مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18939

باب: جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں

من كان لا يرى طلاق السكران جائزا

حدیث نمبر: 18939
١٨٩٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن شواء عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد وعكرمة وعطاء وطاوس قالوا: ليس بجائز.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید، حضرت عکرمہ ، حضرت عطاء اور حضرت طاؤس s فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18939
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18925، 18944، 18945، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12306، 12309، ترقيم محمد عوامة: 18276»