مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18937
باب: جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
من كان لا يرى طلاق السكران جائزا
حدیث نمبر: 18937
١٨٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن أبان بن عثمان عن عثمان قال: كان لا يجيز طلاق السكران والمجنون (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نشے میں مبتلا اور مجنون کی طلاق کو واقع قرار نہیں دیتے تھے۔