مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18936
باب: نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کا حکم
من أجاز طلاق السكران
حدیث نمبر: 18936
١٨٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عمرو بن محمد عن أبي حنيفة عن الهيثم عن عامر عن شريح قال: طلاق السكران جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔