حدیث نمبر: 18936
١٨٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عمرو بن محمد عن أبي حنيفة عن الهيثم عن عامر عن شريح قال: طلاق السكران جائز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔
١٨٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عمرو بن محمد عن أبي حنيفة عن الهيثم عن عامر عن شريح قال: طلاق السكران جائز.حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔