حدیث نمبر: 18931
١٨٩٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مهدي قال: قلت لمالك: حُدّثتَ أن سليمان ابن يسار وسعيد بن المسيب قالا: طلاقه جائز قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔