مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18930
باب: نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کا حکم
من أجاز طلاق السكران
حدیث نمبر: 18930
١٨٩٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مهدي عن همام عن قتادة عن حميد بن عبد الرحمن قال: يجوز طلاق السكران.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید بن عبد الرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔