مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18916
باب: برسم نامی بیماری کے شکار اورالٹی سیدھی باتیں کرنے والے کی طلاق کا حکم
في طلاق المبرسم والذي (يهذي)
حدیث نمبر: 18916
١٨٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ برسم کا شکار شخص کی طلاق معتبر نہیں۔