مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18915

باب: برسم نامی بیماری کے شکار اورالٹی سیدھی باتیں کرنے والے کی طلاق کا حکم

في طلاق المبرسم والذي (يهذي)

حدیث نمبر: 18915
١٨٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو بن (هرم) (١) عن جابر بن زيد في طلاق المبرسم الذي (٢) يهذي ولا يعقل ما يقول، قال: لا طلاق له، ولا عتاق ما دام على ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ برسم کے شکار شخص جو الٹی سیدھی باتیں کرتا ہو اور اسے اپنی باتوں کی سمجھ نہ ہو تو جب تک وہ اس حالت میں رہے اس کی طلاق اور آزاد کرنے کا اعتبار نہیں۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (حزم).
(٢) في [أ، ب]: (لا يهذي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18915
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18254»