مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18917
باب: برسم نامی بیماری کے شکار اورالٹی سیدھی باتیں کرنے والے کی طلاق کا حکم
في طلاق المبرسم والذي (يهذي)
حدیث نمبر: 18917
١٨٩١٧ - وعن شريك عن مغيرة عن إبراهيم (قالا) (١): لا يجوز طلاق المبرسم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے، یہ دونوں حضرات (شعبی اور ابراہیم) فرماتے ہیں کہ برسم کے شکار شخص کی طلاق درست نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (قال).