مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18880

باب: ناقص العقل (معتوہ)کی طلاق کا حکم

ما قالوا في طلاق المعتوه

حدیث نمبر: 18880
١٨٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: (١) ليس له طلاق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معتوہ کی طلاق کوئی چیز نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [س]: زيادة (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 18880
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12278، ترقيم محمد عوامة: 18222»